بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مائیکل روئز کالوو Miguel Ruiz Calvo، سوشل میڈیا کے صارفین میں سے ایک نے ٹویٹر پر لکھا:
اسرائیل میں جنونیت: دنیا کو جان لینے دو، یہ سب غیرملکی پناہ آبادکار ہیں
ان صیہونی امیدواروں میں سے جنہوں نے انتخابات میں اسرائیل پر حکومت کرنے کے لیے مقابلہ کیا، کوئی بھی سامی نسل سے نہیں تھا، یعنی ان سرزمینوں سے اصل خاندانی جڑوں والا کوئی نہیں تھا
- بنیامین نیتن یاہو پولینڈ سے = اس کا باپ وارسا، پولینڈ کے یہودی گھرانے میں پیدا ہؤا
- اویگڈور لیبرمین مالدووا سے = وہ خود کیشینیف، مالدووا کے یہودی گھرانے میں پیدا ہؤا
- یائیر لاپید ہنگری سے = مجارستانی یہودی گھرانے میں پیدا ہؤا
- گادی آئزنکوٹ مراکش سے = اس کے ماں باپ مراکشی یہودی آبادکار تھے
- نفتالی بینٹ کیلیفورنیا سے = اس کے ماں باپ سان فرانسسکو سے آئے اور امریکی-یہودی آبادکار تھے
- ایتامار بن گویر عراق سے = عراقی-کرد- یہودی گھرانے میں پیدا ہؤا
- ہیزالیل اسموٹرچ لتھوانیا سے = لتھوانیائی یہودی گھرانے میں پیدا ہؤا
یہ وہ لوگ ہیں جو مقبوضہ سرزمینوں پر حکومت کرنے کے لئے آپس میں مقابلہ کر رہے ہیں اور یہ دیکھنے کے لئے کہ کون زیادہ لوگوں کو قتل کرتا اور بے گھر کر دیتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ